Helahel

PANCHI

49 - Sunni

Panjab, Pakistan

May 14, 2021 12:46

میں ایک زندہ دل اور خوش اخلاق انسان ہوں۔ میں زیادہ وقت اکیلا رہنے میں خوش رہتا ہوں۔ لیکن میرے ساتھ میرے پیار کا ہونا ضروری ہے۔ میں بہت محبت کرنے والا شخص ہوں۔ لیکن میری زندگی میں کوئی نہیں ہے جو میری بے لوث محبت کی حقدار بنے۔ بس تلاش جاری ہے۔ ویسے میں کوئی امیر انسان بھی نہیں ۔ نہ ہی میرے پاس کوئی بینک بیلنس ہے۔ ۔ شاید اسی لیئے مجھے میری محبت کی حقدار نہیں مل رہی۔ لیکن میں پھر بھی کوشش کرتا رہوں گا۔ اور میں اک غریب محنت مزدوری کرنے والا عام سا ملازم ہوں کسی کی دکان پر۔ لمبی لمبی اور جھوٹی شان وشوکت بیان نہیں کرتا۔ بس جو سچ ہے وہی بتا دیا۔ اور میری تنخواہ صرف 12000 ہزار روپے پاکستانی ہے۔ اور اسی میں جیتا ہوں۔ ویسے میں کمپیوٹر آپریٹر ہوں۔ لیکن کبھی کوئی اچھی جاب نہیں ملی۔ باقی اگر کسی کو مجھ میں دل چسپی ہے۔ تو مجھ سے وٹس ایپ پر رابطہ کر کے میری سوچ اور میری طبیعت سے واقف ہو سکتی ہے۔ کیونکہ اکثر ویب سائٹ پر کریڈیٹ کارڈ استمعال کرنے کے بعد ہی میسج یا رابطہ ممکن ہوتا ہے۔ جو میں بلکل نہیں کر سکتا۔ کیونکہ میرے پاس کوئی کارڈ نہیں۔ نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ۔ اس لیئے مہربانی سے صرف واٹس ایپ۔ میرا نمبر ۔ 0.3.00.4.5.7.1.8.3.8

NEARBY USERS

Muhammad Azeem

Age: 29 / sunni

Panjab
Pakistan

Ali johar

Age: 29 / sunni

Panjab
Pakistan

waqarsaka

Age: 36 / sunni

panjab
Pakistan